“پاکستانیوں جتنا تمھارا دفاع کا بجٹ ہے اتنے پیسوں کے تو ہندوستانی مرد شیو کر لیتے ہیں ” ہندوستانی لڑکی کی ایسی ٹک ٹاک ویڈیو جس نے پاکستانیوں کو ہلا کر رکھ دیا

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اس وقت عروج پر ہے جس کا سبب 14 فروری کو ضلع پلوامہ میں سرینگر جموں ہائی وے پر شدت پسندوں نے سی آر پی ایف کے قافلے کو خودکش حملے میں نشانہ بنایا اس حملے میں ہندوستانی فوج کے 49 جوان ہلاک ہوے اس حملے کی ذمہ داری جیش محمد نامی تنظیم نے قبول کر لی ہے

مگر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ہندوستانی حکومت نے بغیر کسی تحقیق کے اس حملےکا الزام پاکستان کی حکومت پر لگا دیا ہے اور اس کے بعد ان کے حکمرانوں نے پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے

دوسری جانب پاکستان اپنی نئی قیادت کے ساتھ کامیابیوں کی نئی سنگ میل عبور کر رہا ہے پاکستان میں سعودی ولی عہد سرکاری دورہ کر رہے ہیں اس دورے کے حوالے سے یہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ تاریخ کی سب سے بڑي سرمایہ کاری کی جاۓ گی

جب کہ پاکستانی عوام ایک جانب تو پی ایس ایل کے میچز میں مصروف ہے دوسری جانب سعودی ولی عہد  کی آمد اور اس سے جڑی خبروں کو انجواۓ کر رہی ہے ان حالات میں ایک جانب تو ہندوستانی حکمران گیدڑ بھبکیوں سے پاکستانی حکمرانوں کو ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں اور دوسری جانب ہندوستانی عوام کسی نہ کسی حوالے سے پاکستانی عوام کو دھمکیاں دے رہے ہیں

اس حوالے سے ایک بھارتی لڑکی کی ویڈیو نے پاکستانی عوام کو ہنسنے پر مجبور کر ڈالا اس ویڈيو میں اس کا یہ کہنا تھا کہ پاکستانی کے دفاعی بجٹ کے برابر تو ہندوستانی شیو کروا دیتے ہیں اس کے بعد اس نے کہا کہ پاکستان جتنے پیسوں کے بم بناتے ہیں اتنے پیسوں کے تو ہندوستانی بچے دیوالی پر پٹاخے پھاڑ دیتے ہیں

اس موقعے پر وہ نواز شریف کا نام لینا بھی نہ بھیولیں اور کہہ بیٹھیں کہ جتنا نواز شریف امیر ہے اتنے پیسے تو ہم لوگ لے کر بھاگ جاتے ہیں جب کہ جتنی پاکستان کی آبادی ہےاس کے برابر تو ان کی جیلوں میں خالی قیدی ہیں اس کے بعد انہوں نے آخر میں دھمکی دیتےہوۓ کہا کہ لڑائی شروع پاکستانیوں نے کی مگر ختم ہم کریں گے

ان کی اس بات کے جواب میں پاکستانیوں کا یہ کہنا تھا کہ

ہندوستان کی اس لڑکی کو تعداد گنوانے کے بدلے میں ایک مجاہد کے اس بیان نے پاکستانیوں کے جزبات کی صحیح ترجمانی کر ڈالی

اس موقعے پر ایک بہادر نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ ہم سب پی ایس ایل انجواۓ کر رہے ہیں کیوں کہ ہمیں اپنی فوج پر یقین ہے

ہندوستان اور پاکستانی عوام کے درمیان میں سوشل میڈيا پر جنگ جاری ہے اس جنگ میں اب بالی وڈی کے اداکار اور سر کردہ ہستیاں بھی کود پڑی ہیں اور وہ سب بھی پاکستان کو اپنے انداز میں ڈرا دھمکا رہے ہیں مگر پاکستان کے لیۓ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ساری دنیا بھارتی ہتھکنڈوں سے واقف ہے اب دیکھنا ہے کہ یہ جنگی جنون کب تک ہندوستان کو اپنی لپیٹ میں لیۓ رکھتا ہے