پاکستان پر ناکام حملے کے بعد بھارتی ونگ کمانڈر اروند سنہا نے شرمندگی کے باعث خودکشی کر لی

اس وقت جب کہ پاکستان اور بھارت  کی سرحدوں پر جنگ کے سا‌ۓ منڈلا رہے ہیں اور بعض اطلاعات کے مطابق کئی محاذوں پر جنگ جاری ہے اور دونوں ممالک کی جانب سے دشمن کو نقصان پہنچانے کے دعوی کیۓ جا رہے ہیں جنگ کے اس ماحول میں سب سے اہم کردار فوج کے مورال کا ہے

پاکستانی فوج جو شہادت کے جزبے سے سرشار اسلام کے قلعہ کی تحفظ کی جنگ لڑ رہی ہے اور دوسری جانب بھارت کی کراۓ کی فوج کا مورال جنگ کے پہلے دن ہی سے گرنا شروع ہو گیا ہے

جس کا ثبوت یہ ہے کہ ھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر اروند سنہا نے گولی مار کر خودکشی کر لی۔ 43 سالہ اعلی افسر نے سرکاری رہائشگاہ پر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا

اروند سنہا ونگ کمانڈر ہونے کے ساتھ بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان بھی تھے۔ انکی اہلیہ پوجا کے مطابق اروند پیشہ وارانہ امور کے حوالے سے دباو کا شکار تھے

جب کہ اروند سنہا کے حوالے سے یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ وہ گزشتہ دن بھارتی طیاروں کی جانب سے پاکستان لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والی پیم کا بھی حصہ تھے اور اس مشن کی ناکامی سے دل برداشتہ ہو کر انہوں نے خزدکشی کر لی

اروند سنہا کی یہ خودکشی بھارتی جنگی جنون میں مبتلا سیاست دانوں کے لیۓ ایک سبق ہے کہ جب ان کی فوج جنگ لڑنا ہی نہیں چاہ رہی تو وہ کس کو لڑانے کی باتیں گر رہے ہیں