کومل رضوی نے ایسا کیا کر ڈالا کہ لوگوں نے ان پر ہراساں کرنے کا مقدمہ قائم کرنے کی سفارش کر دی

مشہور گلوکارہ اور ماضی کی پسندیدہ اداکارہ کومل رضوی جو کافی عرصے سے خبروں سے دور ہیں اپنی نجی مصروفیات کے سبب کومل رضوی شو بز کو وہ ٹائم نہیں دے پا رہی تھیں جیسا ماضی مین دے رہی تھیں مگر اس کے باوجود ایک منفرد پاپ گلوکارہ کے طور پر اب بھی ان کی شناخت اپنی جگہ پر قائم ہے اور لوگوں کی یادواشت میں اب بھی شوخ و چنچل کومل رضوی ہیں

جیسا کہ آج کل پورا سوشل میڈیا ہالوین پاردیز کی تصاویر سے بھرا پڑا ہے اور ہمارے شو بز کے ستاروں نے رنگ رنگ کے بہروپ بھر کر نہ صرف ان پارٹیوں ویں شرکت کی ہے بلکہ اپنی تصاویر کو بھی سوشل میڈیا کی زینت بنایا ہے ان تقریبات سے ایک تو اداکاروں کی اداکاری کے شوق کی تکمیل ہوتی ہے تو دوسری جانب نت نۓ بہروپ کے سبب ان کے میک اپ کے شوق کو بھی تسکین پہنچتی ہے

 

اس ]حوالے سے کومل رضوی نے اس موقعے پر مصری ملکہ کا روپ دھارا شو بز سے دور ہونے کے سبب کومل رضوی کا جسم کسی حد تک فربہی مائل نظر ایا اس موقعے پر شائقین کے تبصروں نے ہالوین کی ان تقریبات کے مزے کو اور بھی دوبالا کر دیا

لوگوں نے ان کا خوفناک ڈرا دینے والا روپ دیکھ کر بے ساختہ کہہ ڈالا کہ ان کو لوگوں کو ڈرانے کے لیۓ کسی قسم کا میک اپکی ضرورت نہیں تھی یہ میک اپ کے بغیر بھی آجاتیں تو لوگ ڈر ہی جاتے

جب کہ کچھ لوگوں نےان کو جادوگرنی کے حظاب سے نواز ڈالا اور اس بات کا اظہار کر ڈالا کہ اسی وجہ سے انہوں نے فرعون کے دربار کی جادوگرنی کا روپ دھار رکھا ہے

کچھ لوگوں نے ان کے ہندوانہ لباس کو دیکھتے ہوۓ ہندو خدا رام سوامی کا کھسرا قرار دے ڈالا

جب کہ کچھ لوگوں نے کومل رضوی کو ہندوستان کی آۃٹم گرل راکھی ساونت قرار دے ڈالا ے

ان تمام تبصروں سے قطع نظر ہمارے شو بز کے لوگوں میں بڑھتی ہوئی ہالوین پارٹیاں پاکستان کی عوام کی جانب سے شدید ترین تنقید کی زد میں ہیں کیوں کہ ہالوین کا کسی طور پر بھی ہماری معاشرت سے کوئی تعلق نہیں ہے