متھیرا کی بنائی گئی نئی ویڈیوز میں ایسا کیا ہے کہ پورا سوشل میڈيا انہیں دیکھنے کو بے تاب ہو گیا

متھیرا کا شمار پاکستان شو بز کی ان متنازعہ ترین ماڈلز میں  ہوتا ہے جن کے بولڈ فوٹو شوٹ اور کھلے ڈلے بیانات کو دیکھتے تو سب بہت ذوق و شوق سے ہیں مگر ساتھ میں تنقید بھی کرتے ہیں مختصر لباس اور بے جھجک انداز کے سبب عام طور پر متھیرا جن اشتہارات میں نظر آتی ہیں وہ یا تو کنڈوم کے ہوتے ہیں یا ان کے انداز کے سبب متنازعہ ہو جاتے ہیں

متھیرا نے اس بار ناقدین کی توجہ اس وقت اپنی جانب مبذول کروائی جب متھیرا چھٹیاں منانے اپنی بہن روز مجمد کے پاس میامی گئیں اور وہاں سے ان بہنو نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا کی نظر کیں

 

دونوں بہنیں میامی کے ساحل سمندر پرخوبصورت رنگوں کے ساتھ ایسی حالت میں نظر آئیں کہ دیکھنے والے پلکیں چھپکانا بھی بھول گیۓ

 

اس موقعے پر متھیرا نے اپنی کچھ ٹک ٹوک ویڈیوز بھی سوشل میڈیا کی پر شئير کیں جن میں وہ ہندوستانی گانوں کے بولوں پر نہ صرف ہونٹ ہلاتی نظر آئيں بلکہ ڈانس بھی کرتے ہوۓ نظر ائيں جس نے دیکھنے والوں کو ناخن چبانے پر مجبور کر دیا

 

ان ویڈیوز کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ متھیرا کو اس بات سے کوئي فرق نہیں پڑتا کہ لوگ اس کے بارے ميں کیا کہتے ہیں یا کیا سوچتےہیں وہ اپنی زندگی اپنے انداز سے جیتی ہے اور جینا چاہتی ہے

اس حوالے سے دیکھنے والے کچھ بھی کہیں مگر متھیرا کے یہ انداز ان کو دوسری تمام ماڈلز سے ایک منفرد مقام دلاتے ہیں اور لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتے ہیں