Article

محاذ جنگ پر بڑی کامیابی، پاکستانی جہازوں نے دو بھارتی طیارے مار گرائے. ڈی جی ایس پی آر کا بڑا اعلان

1284 views

Disclaimer*: The articles shared under 'Your Voice' section are sent to us by contributors and we neither confirm nor deny the authenticity of any facts stated below. Parhlo PInk will not be liable for any false, inaccurate, inappropriate or incomplete information presented on the website. Read our disclaimer.

جنگ شروع تم نے کی ہے ختم ہم کریں گے ، محاذ جنگ کے لیۓ وقت اور جگہ کا فیصلہ ہم کریں گے اور اب سرپرائو کے لیۓ تم تیار رہو یہ تھے وہ الفاظ جو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بزدل دشمن انڈیا کو مخاطب کر کے کل اپنی پریس کانفرنس میں ادا کیۓ تھے

ان الفاظ کی گونچ ابھی  باقی تھی کہ ڈي جی آئي ایس پی آر کی جانب سے ایک ٹوئٹ نے ہم سب کے حوصلوں کو نئي جلا بخش دیآج صبج پاک فوج نے قوم کو یہ خوشخبری سنائي کہ در بھارتی طیاروں کو پاک فوج نے مار گرایا ہے جس میں سے ایک جہاز کا ملبہ آزاد جمں و کشمیر میں گرا جب کہ دوسرے جہاز کا ملبہ مقبوضہ کشمیر میں گرا

یہ جہاز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرکے پاکستان میں رات کے اندھیرے میں داخل ہوۓ تھے اور پاک فوج نے ان پر حملہ کر کے ان کو مار گرایا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک جب کہ ایک بھارتی فوجی کو گرفتار کر لیا گیا ہے

دشمن رات کے اندھیرے میں یہ سوچ کر ہماری سرحدوں میں داخل ہونےکی کوشش کرتا ہے کہ ہم سو رہے ہوں گے مگر یہ بھول بیٹھے ہیں کہ جزبہ جہاد سے سرشار یہ قوم اور اس کے محافظ دشمن کو منہ تو جواب دینے کے لیۓ نہ صرف جاگ رہے ہیں بلکہ بہت بہتر طریقے سے جانتے ہیں کہ دشمن کے ارادوں کو کس طرح پست کرنا ہے

سی این این کے مابق کل رات میں پاکستانی دستوں نے پانچ بھارتی چوکیوں کو تباہ کر دیا اور اس کے نتیجے میں پچیس بھارتی فوجیوں کو ہلاک کیا یہ تو ابھی آغاز ہے ابھی سے بھارتی فوجیوں نے خودکشیاں کرنی شروع کر دی ہیں

اس ٹوئٹ میں واضح طور پر یہ مناظر دیکھے جا سکتے ہیں کہ کس طرح پاک فوج نے ان بھارتی طیاروں کو نشانہ بنایا اور اس کو برباد کیا

Snap Chat Tap to follow
Place this code at the end of your tag: