Disclaimer*: The articles shared under 'Your Voice' section are sent to us by contributors and we neither confirm nor deny the authenticity of any facts stated below. Parhlo PInk will not be liable for any false, inaccurate, inappropriate or incomplete information presented on the website. Read our disclaimer.
آٹھ مارچ تو گزر گئی مگر جاتے جاتے اپنے پیچھے ایک تنازعات کا طوفان چھوڑ گئی اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں عورت مارچ کا انغعقاد کیا گیا جس میں عورتوں نے اپنے حقوق کے لیۓ نہ صرف آواز اٹھائی
بلکہ پلے کارڈ اٹھاۓ اس مارچ میں شرکت کی ان پلے کارڈو پر جہاں ایک جانب تو عورتوں کے جائز مطالبات تھے تو دوسری جانب کچھ شر پسند افراد کی جانب سے غیر اخلاقی مطالبات سے مزین پوسٹر بھی موجود تھے جنہیں پڑھ کر مردوں اور عور
It was a March against women in Pakistan, it was a March against about the real issues women face in Pakistan, itvwas a #HateMarchhttps://t.co/t6xr6p743U pic.twitter.com/iWWWFtnfqF
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 9, 2019
توں سب ہی کے سر شرم سے جھک گيۓ
اس پر مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کے بعض حلقوں کی جانب سے بھی تنقید کی گئی اس وقت میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے بھی خواتین کے نام اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے عورتوں کو یہ باور کروایا کہ جس طرح وہ مزہبی فرائض میں اپنی مرضی سے تبدیلی نہیں کر سکتیں اسی طرح مزہبی قیود کو بھی تبدیل نہیں کر سکتی ہیں
Aap ne Ghalib film dekhi hai? https://t.co/rkkixrbYwp
— ایمان زینب (@ImaanZHazir) March 10, 2019
اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بھی یہ اپیل کر ڈالی کہ وہ تحقیقات کروائیں کہ اس عورت مارچ کے پیچھے کون افراد ہیں اور کون ہیں جنہوں نے اس قسم کی مارچ کے لیۓ فنڈنگ کی
اپنی ذات کو دیکھا ہے تم نے؟
نہ ماں کی بن سکیں ، انہں آسٹریامیں بیٹھ کر رسوا کرتی ہو!
نہ ماں کو عزت دینے والے عمران خان @ImranKhanPTI کی ہوئیں اس شخص پر انگلی اٹھانے سے باز نہیں آتیں
اور نا ہی پاک فوج کی ہوئیں تمہارے اور بھارتی بیانات میں کوئی فرق نہیں !
نہ ایمان نہ کردارِ زینب https://t.co/ti6BAUGgdD— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 11, 2019
عامر لیاقت کے اس ویڈیو پیغام کا جواب جہاں اور بہت سارےلوگوں ن دیا ان میں سے ایک ایمان مزاری وفاقی وزیر براۓ انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی بھی تھیں جنہوں نے جوابی ٹوئٹ میں ڈاکٹر عامر لیاقت سے یہ سوال کر ڈالا کہ کیا آپ نے غالب فلم دیکھی ہے
مگر ایمان مزاری کا یہ جواب ڈاکٹر عامر لیاقت کو غضب ناک کر گیا اور انہوں نے اس کے جواب میں سخت سست کہہ ڈالا اور اس کے ساتھ ساتھ ان کو اس بات کا طعنہ بھی دے ڈالا کہ وہ اپنی ماں اپنے وزیرا عظم اور یہاں تک کہ اپنے ملک کی فوج کے بھی خلاف ہیں
Azadi does not mean azadi from home, ethics, manners, customs and religion. Azadi should be from suppression, depression, non consensual wedding, dowry, harassment, inequality, etc. #AuratAzadiMarch2019 #InternationalWomansDay #WomenEmpowerment #RealAzadi
— SYEDA TUBA AAMIR (@TubaAtweets) March 9, 2019
ادھر یہ جنگ جاری ہی تھی کہ عامر لیاقت کی نئی بیگم طوبی بھی اس میں شامل ہو گئیں اور انہوں نے بھی اپنا مافی الضمیر ان الفاظ میں بیان کر ڈالا کہ مزہب ، اخلاقیات اور معاشرت کے اصولوں کو فراموش کر دینا آزادی نہیں ہے اگر عورت کو آزادی دلانی ہی ہے تو معاشرے کے بے جا دباؤ ، جاہلیت کی رسموں اور جہیز وغیرہ جیسی لعنتوں سے آزاد کروایا جاۓ
Wrecked a marriage, broke a home & is now married to a known bigot & hate-preacher… and still has the audacity to talk about “azadi from home, ethics, manners, customs and religion”. https://t.co/xlKS0fPXRH
— ایمان زینب (@ImaanZHazir) March 10, 2019
ایمان مزاری نے اس موقع پر طوبی کو جواب دیتے ہوۓ ان کو ان کی عامر لیاقت سے شادی کا حوالہ دیتے ہوۓ کہہ دیا کہ لوگوں کے گھروں کو توڑ کر ان کی شادیاں ختم کروا کر ایک نام نہاد اسکالر کی بیوی بننے والی کے منہ سے اخلاقیات ، مزہب اور معاشرت کی بات اچھی نہیں لگتی ہے
کچھ اپنے گھر کا قصہ بھی چھیڑو!
کیونکہ میں تو نہیں چھیڑنا چاہتا!
عورتوں کے نام نہاد حقوق کی علمبردار ایک لڑکی ہی ملی تھی نشانہ باندھنے کے لیے؟
کیونکہ وہ بستر گرم کرنے والی سوچ نہیں رکھتی؟
وہ اپنے آپ کو آوارہ و بدچلن نہیں کہتی !
اس نے شادی کی ہے live in نہیں رہتی ! https://t.co/2kndDt4HLb— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 11, 2019
اس بات کا جواب طوبی کے بجاۓ ڈاکٹر عامر لیاقت نے جن الفاظ میں دیا وہ آپ خود ہی دیکھ لیں
اور یہ بھی دیکھ لیں
گھر توڑنا؟
اے ایمان زینب سے خالی!
کیا ازواجِ صحابہ نے گھر توڑے؟
کیا اولیا کی بیویوں سے گھرٹوٹے !
گھرتوڑنے والی شادی نہیں کرتی!
صرف ناجائز تعلقات قائم کرتی ہے!
یہاں گھر بساہے ٹوٹا نہیں!
تم بتاؤ تمہارا گھر کیسے ٹوٹا؟
خبردار! ذاتی زندگی میں گھسیں!
نکاح کو مشکل زنا کو آسان بنادیا ہے https://t.co/2kndDt4HLb— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 11, 2019
اس کے بعد اب تک امیان مزاری کی جانب سے خاموشی ہے اور عامر لیاقت کے ٹوئٹ کے جاوب میں انہوں نے کچھ نہیں کہا ہو سکتا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کچھ حلقوں نے کوشش کر کے دونوں جانب کی ٹوئٹر کی اس جنگ کو خاموش کروا دیا ہو