Article

معروف اداکارہ ایمن اور منیب بٹ کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ایمن نے اس موقع پر کیا کر ڈالا کہ سب ہی عش عش کر اٹھے

2122 views

Disclaimer*: The articles shared under 'Your Voice' section are sent to us by contributors and we neither confirm nor deny the authenticity of any facts stated below. Parhlo PInk will not be liable for any false, inaccurate, inappropriate or incomplete information presented on the website. Read our disclaimer.

پاکستان شوبز سے جڑی دو جڑواں بہنیں ایمن اور منال نے اس صنعت میں اپنی محنت اور کوششوں سے بہت تیزی سے جگہ بنائي ہے ان دونوں بہنوں کو یہ بھی اعزاز حاصل رہا ہے کہ اپنے سلجھے ہوۓ اطورا کے سبب ان کو کبھی بھی سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا نہیں کرنا پرا اس کے بجاۓ ان کے حصے میں ہمیشہ سوشل میڈيا صارفین کی مجبتیں ہی ائي ہیں

ان بہنوں میں سے ایمن گزشتہ دو سالوں سے منیب بٹ سے منگنی کی ڈور سے بندھی تھیں اور حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ان دونوں بہنوں کی اپنے والدین اور جڑواں بھائيوں کے ساتھ پاکستان ٹور کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز تھیں مگر اب اچانک ایمن کی ڈھولکی کی رسم کی تصاویر کو دیکھ کر لوگوں کو خوشگوار سی حیرت ہوئي کہ ان کی پسندیدہ اداکارہ ایمن منیب بٹ کے ساتھ شادی کی ڈور سے بندھنے جا رہی ہیں

شادی کی تقریبات کا آغاذ ڈھولکی کی رسم سے کیا گیا جو کہ لڑکی والوں کے گھر میں ہوئی اور ہماری مشرقی روایات کے مطابق ان میں منیب بٹ کہیں پر بھی نظر نہیں آۓ مگر یہ دونوں بہنیں خوشی کے اس موقعے پر ڈھولکی بجاتے ڈھولکی کا کیک کاٹتے ہوۓ اور ڈھولکی کی دھن پر رقص کرتے ہوۓ ضرور نظر ائیں

#aimankishadi

A post shared by ❤️ (@lollywood___superstars) on

دونوں بہنوں کی خوبصورت جوڑی اس موقعے پر ایک جیسے لباس پہنے انتہا سے زیادہ خوبصورت نظر آئیں

ڈھولکی کی تقریبات کا آغاز ڈھولکی کی شکل کے خوبصورت کیک کو کاٹ کر کیا گیااس کے بعد اس موقعے پر ماضي کے مشہور اور حال کے متنازعہ ترین گانا کوکورینا بھی ڈھولکی کی دھن پر گایا گیا جس کو منال نے بہت انجواۓ کیا

اس تقریب کی ایک اور خاص بات یہ بھی تھی کہ یہ خالص فیملی تقریب تھی جس میں شو بز سے جڑی کوئی بھی ہستی موجود نہ تھی صرف اور صرف ایمن اور منال کے خاندان والے اور ان کے دوست موجود تھا

ایمن کی شادی کی تقریب کا باضابطہ آغاز ہو چکا ہے اب ان دونوں بہنو کو چاہنے والے بہت بے تابی سے شادی کے دیگر فنکشنز اور اس کی تصویروں کا انتظار کر رہیے ہیں اس کے ساتھ ساتھ دعا گو بھی ہیں کہ اللہ اس نیک فریضے کو بخیر و خوبی انجام پزیر کریں آمین

Snap Chat Tap to follow
Place this code at the end of your tag: