Article

کیا ایمن خان امید سے ہیں ؟ لوگوں نے شادی کے صرف دو مہینے بعد ہی ایسے اندازے کیوں لگانے شروع کر دیۓ

1595 views

Disclaimer*: The articles shared under 'Your Voice' section are sent to us by contributors and we neither confirm nor deny the authenticity of any facts stated below. Parhlo PInk will not be liable for any false, inaccurate, inappropriate or incomplete information presented on the website. Read our disclaimer.

سوشل میڈیا نے اس دنیا کو مختصر کر کے تمام افراد کو ایک خاندان میں تبدیل کر دیا ہے اور شو بز سے جڑی ہستیاں تو ویسے بھی لوگوں کے دلوں کے قریب ہوتی ہیں ۔ ان کی شادیاں ان کی زندگیاں سب کچھ لوگوں کے لیۓ گھر کی بات ہو گئی ہے جیسے کہ اداکارہ ایمن خان کی اور منیب بٹ کی شادی کی تقریبات میں سوشل میڈیا کی توسط سے لوگوں نے  دل کھول کر شرکت کی

اس شادی ک بعد جب یہ دونوں اداکار یورپ میں اپنے ہنی مون کو انجواۓ کر رہے تھے تو انہوں نے اپنی تصویروں کے ذریعے لوگوں کووہاں بھی اپنے ساتھ شامل رکھا اور لوگ اس نو بیاہتا جوڑ کی ہر ہر خوشی میں ان کے ساتھ شامل رہے

اس بات سے ہم سب واقف ہیں کہ پاکستانی قوم میں شادی اور ہنی مون کے بعد اگلا مرحلہ یہی ہوتا ہے جب کہ خاندان کی بڑی بوڑھیوں کی نظریں لڑکی کو کھوجتی ہوئي نظروں سے ٹٹولنا شروع کر دیتی ہیں اور ان کی نظروں میں ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ بہن کچھ ہے ؟؟ کوئي امید ہوئي ؟

ایسا ہی کچھ ہماری قوم نے ایمن خان کےساتھ بھی کیا جب انہوںنےاپنےشوہراوراپنی بہن کے ساتھ کچھ تصاویر شئیر کیں تو لوگوں نے خاندان کی بڑی بوڑھیوں کا کردار ادا کرنا شروع کر دیا اور بیمن خان کے بڑھتے ہوۓ وزن کے پیچھے چھپے راز کے بارے میں اندازے لگانے شروع کر دیۓ

ڈھیلے ڈھالے لباس میں ملبوس ایمن کے بار ے میں ں لوگوں کا اندازہ تھا کہ یہ لبس درحقیقت پیٹ کو چھپانے کےلیۓپہنا گیا ہے

جب کہ کچھ معصوم لوگ ایسے بھی تھے جن کے خیال میں شادی کے صرف دو مہینے بعد حاملہ ہونا کیسے ممکن ہو سکتا ہے

ان سب تصویروں کو دیکھ کر کچھ پھپھو قسم کی عورتوں نے تو سو فی صد حاملہ ہونے کی تصدیق بھی کر دی

اب آپ سب بھی یہ تصیوریں دیکھیں اور بتائيں کہ کیا واقعی ایسا ہے یا یہ صرف پھپھو کے اندازے ہیں

Snap Chat Tap to follow
Place this code at the end of your tag: