Article

مشہور ماڈل ایمان علی کی شادی کی تقریبات کے آغاز میں ایسا کیا ہو گیا جو کبھی پہلے نہ دیکھا اور نہ سنا

1681 views

Disclaimer*: The articles shared under 'Your Voice' section are sent to us by contributors and we neither confirm nor deny the authenticity of any facts stated below. Parhlo PInk will not be liable for any false, inaccurate, inappropriate or incomplete information presented on the website. Read our disclaimer.

شادی ہر انسان کی زندگی کا بہت خاص موقع ہوتا ہے اور اگر یہ شادی دل پسند شخصیت سے والدین کی اور سب خاندان والوں کی مرضی س ہو رہی ہو تو خوشی دو بالا ہو جاتی ہے اور پھر یہ خوشی انسان کےہر ہر انداز سے جھلکتی ہے ایسا ہی کچھ مشہور ماڈل ایمان علی کے ساتھ بھی ہوا جن کی شادی کی تقریبات کا آغاز  گزشتہ روز انجام پائی

اڑتیس سالہ ماڈل اور اداکارہ ایمان علی کا نکاح اور مہندی  بابر  بھٹی کے ساتھ ہوئي شادی کی تقریبات کا آغاز مہندی سے ہوا جس میں ان کے خاندان کے قریبی افراد اور ایمان علی کے قریبی دوستو جن میں فرحان سید ، عروہ رحما علی ، احتشام انصاری اور کچھ خاص خاص لوگوں نے ہی شرکت کی

مہندی کی یہ تقریبات اس لیۓ بھی خاص ہو گئیں کہ اس مہندی پر جہاں دوست عزیز اور ایمان علی کے چاہنے والے خوشی سے جھوم رہیے تھے وہیں ایمان علی بھی بابر  بھٹی کے عشق میں دیوانی سے مستانی ہو گئیں تھیں

#ImanAli

A post shared by Kaleem Malik (@kaleemmalik125) on

مہندی کی ان تقریبات کو چار چاند ایمان علی کے خوبصورت رقص نے لگا ڈالے

مہندی کی ان تصاویر میں اگر دلہن خوبصورت تھی تو کم دولہا بھی نہ تھا

@illusion_salon

A post shared by Iconic_Celebs (@iconic_celebs) on

اور مہندی کے بعد مرحلہ تھا نکاح کے اہم ترین موقعہ کا اس دن بھی ایمان علی کی شادی دوسری شادیوں سے بہت منفرد رہی نکاح کی اس ویڈیو میں واضخ طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ نکاح کے دوران بھی امیان کی خوشی ان کو چین سے بیٹھنے نہیں دے رہی تھی اور ایجاب قبول کے دوران بھی وہ بار بار بابر کو چھیڑے جا رہی تھیں جس کے باعث انہیں مجبورا ہاتھ کے اشارے سے ایمان کو روکنا پڑا

ایمان علی کی شادی کا ہنگامہ ابھی باقی ہے اور یہ سب ہلہ گلہ تو ایمان علی کی شادی کا آغاز ہے اور پکچر ابھی باقی ہے یعنی بارات اور ولیمہ ابھی نہیں ہوا امید ہے خوبصورتی اور رنگوں سے سجی یہ تقریبات اسی طرح خوشیوں اور جزبوں سے بھرپور ہوں گی

Snap Chat Tap to follow
Place this code at the end of your tag: