Article

اداکارہ مہوش حیات کے بھائی نے اپنی شادی پر کس بھارتی اداکار جیسا لباس پہن لیا کہ لوگوں نے بھارت جا کر رہنے کا مشورہ دے ڈالا

1723 views

Disclaimer*: The articles shared under 'Your Voice' section are sent to us by contributors and we neither confirm nor deny the authenticity of any facts stated below. Parhlo PInk will not be liable for any false, inaccurate, inappropriate or incomplete information presented on the website. Read our disclaimer.

پاک بھارت تعلقات اس وقت نازک ترین دور سے گزر رہے ہیں اور ممکنہ جنگ کے خطرات کے سبب ملک  کی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے فضائی حدود میں پابندی کے سبب ملکی اور بیرون ملکی سیکڑوں فلائٹس کو معطل کر دیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ سمجھوتہ ایکسپریس بھی روک دی گئي ہے جس کے سبب سیکڑوں لوگ سرجدوں کی دونوں جانب محو انتظار ہیں کہ کب ان کو واپس جانے کی اجازت ملتی ہے ان سب کے باوجود مہوش حیات کے بھائی دانش حیات کی شادی  کی تقریبات فائزہ اشفاق کے ساتھ بخیر و خوبی جاری ہیں

اس شادی میں نہ صرف مہوش حیات نے پورے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی بلکہ اپنے بھائي کی شادی کی خوشی میں رقص بھی کیا  اس موقع پر ان کے دوستوں اور شو بز سے جڑے لوگوں نے بھی شرکت کی

ویسے تو شادی ہر انسان کی زندگی کا ذاتی معاملہ ہے مگر دولہا اور دلہن کے لباس پر تبصرہ کرنا ہر انسان اولین فرض کے طور پر ضرور ادا کرتا ہے اور ایسی ہی کچھ صورتحال اس وقت پیدا ہوئي جب مہوش حیات نے اپنے بھائي کی شادی کے کچھ یادگار لمحات سرشل میڈيا پر شئير کیۓ

خوبصورت اور کھلتے ہوۓ پھولوں بھرے لباس میں دولہا اور دلہن اگرچے متاثر کن حد تک مہندی کی اس تقریب میں خوبصورت لگ رہے تھے اور مہندی کی مناسبت سے ہرے ،اور کھلتے ہوۓ رنگوں کے امتزاج نے تازگی کا احساس پیدا کر دیا تھا مگر روائتی طرز فکر کے حامل لوگ اس تبدیلی کو برداشت کرنےکے لیۓ قطعی تیار نہ تھے اور انہوں نے ان تصاویر پر ایس تبصرے کر ڈالے جن کو پڑھ کر سب کے اندر ایک مختلف تاثر پیدا ہو گیا

کچھ لوگوں کے مطابق یہ کسی بھی طرح پاکستانی لباس نہیں لگ رہا ہے اور یہ بھارتی لگ رہے ہیں کیوں کہ انہوں نے بھارتی ڈیزائنر کا ذیزائن کردہ لباس پہنا ہے اسی وجہ سے یہ بھارتی لگ رہے ہیں تو کسی نے جھگی والا قرار دے ڈالا

جس طرح ہمارے ملک میں شادی کی روائتی رسموں کی مزہبی حیثیت نہ ہونے کے باوجود ہم سب اپناتے ہیں اسی طرح ہمرے ہاں دولہا اور دلہن کے لباس کے بارے میں بھی کچھ ایسی حدود و قیود موجود ہیں جو کہ ہر ایک پر ماننا فرض ہے دوسری صورت میں وہ لوگوں کے اس طرح کے تبصروں کے لیۓ تیار ہو جاۓ

Snap Chat Tap to follow
Place this code at the end of your tag: