ڈرامہ خدا اور محبت کی ایمان، اداکارہ سعدیہ خان کی ایسی بے باک تصاویر سامنے آگئيں کہ لوگوں کا دل ٹوٹ گیا

Article

ڈرامہ خدا اور محبت کی ایمان، اداکارہ سعدیہ خان کی ایسی بے باک تصاویر سامنے آگئيں کہ لوگوں کا دل ٹوٹ گیا

41 views

Disclaimer*: The articles shared under 'Your Voice' section are sent to us by contributors and we neither confirm nor deny the authenticity of any facts stated below. Parhlo PInk will not be liable for any false, inaccurate, inappropriate or incomplete information presented on the website. Read our disclaimer.

ڈرامہ خدا اور محبت ایک ایسا ڈرامہ تھا جس میں اداکارہ سعدیہ خان پہلی بار رونق افراز ہوئیں اور پاکستانی شائقین کی منظور نظر بن گئیں پاکستانی قوم کو نے ان کے بارے میں یہ سمجھنا شروع کر دیا کہ سعدیہ خان اپنی ذاتی زندگی میں بھی ویسی ہی ایک مشرقی لڑکی  ہیں جس طرح کا کردار انہوں نے خدا اور محبت میں کیا تھا

مگر ان کے حوالے سے بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ سعدیہ خان اس ڈرامے خدا اور محبت سے قبل بھی ماڈلنگ کے شعبے میں کافی نام کما چکی تھیں اور ان کا شمار صف اول کی ماڈلز میں ہوتا ہے

 

اس ڈرامے کے بعد ان کے چاہنے والوں کو سب سےپہلا جھٹکا تب لگا جب ڈرامے کے فورا بعد سعدیہ خان نے بالی وڈ کی فلم سائن کی اور اس فلم کو دیکھنے والوں کو افسوسناک حیرت میں ڈال دیا جس میں انہوں نے نہ صرف انتہائی فحش مناظر فلم بند کرواۓ اس کے ساتھ ساتھ اس فلم کی کہانی بھی ہم جنس پرستوں کے گرد گھومتی تھی جس میں سعدیہ خان نے ایک ہم جنس پرست لڑکی کا کردار ادا کیا

مگر اس کے باوجود ہماری قوم اب بھی خدا اور محبت والی ایمان کے آئینے  میں ہی سعدیہ خان کو دیکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ جب سعدیہ خان نے اپنے ایک نۓ آنے والے شوٹ کی کچھ تصاویر اپنے فیس بک پیج سے شئیر کیں تو لوگوں نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

کچھ نے درخواست کر ڈالی کہ خدا اور محبت کی ایمان ہی رہو کسی اور روپ میں سامنے نہ آؤ

جب کہ کچھ لوگوں نے تو ان کو ان کے مغربی لباس کی بنیاد پر بے غیرت کا خطاب دے ڈالا

جب کہ کچھ لوگوں نے تو ذو معنی تبصروں کے ریکارڈ ہی توڑ ڈالے

سعدیہ خان اس بار پی ایس ایل میں شامل ہونے والی نئي ٹیم ملتان سلطان کی آفیشل ایمبیسٹر کے طور پر بھی کام کر رہی ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ ان کی موجودگی ان کی ٹیم کے لیۓ خوش قسمت ثابت ہوتی ہے یا نہیں

 

Error: Access Token is not valid or has expired. Feed will not update.
This error message is only visible to WordPress admins

There's an issue with the Instagram Access Token that you are using. Please obtain a new Access Token on the plugin's Settings page.
If you continue to have an issue with your Access Token then please see this FAQ for more information.


Snap Chat Tap to follow