Article

“ایسے ٹیڑھے دانتوں سے تو کراچی والی لگ رہی ہے “شہریار منور کی منگیتر کو دیکھتے ہی لوگوں نے بے باک تبصرے کر ڈالے

1692 views

Disclaimer*: The articles shared under 'Your Voice' section are sent to us by contributors and we neither confirm nor deny the authenticity of any facts stated below. Parhlo PInk will not be liable for any false, inaccurate, inappropriate or incomplete information presented on the website. Read our disclaimer.

اپنے کرئیرکے آغاز سے ہی ہزاروں دلوں پر راج کرنے والے پاکستان کے مشہوراداکارشہریار منور نے منگنی کرلی۔ اداکارکی منگیتر کا نام ’ہالہ سومرو‘ ہو اوروہ  ڈاکٹرہیں۔ منگنی کی تقریب میں شہریارمنورتھری پیس سوٹ جب کہ دلہن نے ہلکا گلابی رنگ کا جوڑا زیب تن کیا۔

فلم ہو من جہاں سے شہرت کی بلندی کو چھونے والے خوبصورت آنکھوں والے شہریار منور لاکھوں لڑکیوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں اور ان کی منگنی کی خبر نےجہاں بہت سارے دلوں کو توڑ ڈالا وہیں پر اس بات کا اشتیاق بھی سب کو پیدا ہوا کہ ہینڈسم شہریار منور نے اپنی زندگی کے ساتھی کے طور پر جس شریک سفر کا انتخاب کیا وہ کیسی ہے

اور اس خوبصورت جوڑۓ کی زندگی کے یہ حسین پل

اس موقعے پر ان کی خوشیوں میں شریک لوگ

مگر کچھ دل جلے ایسے بھی تھے

مگر ڈاکٹر ہالہ کو دیکھ کر لوگوں کی امیدیں پوری نہ ہو سکیں اسی سبب انہوں نے جس قسم کے ردعمل کا اظہار کیا اگرچہ وہ بہت مثبت نہ تھا

اور کچھ لوگوں کی امیدیں شہریار منور کی جوین ساتھی کے حوالے سے کچھ اور تھیں اور پوری کسی اور صورت میں ہوئيں

تو کسی نے تو حد ہی کر دی

مگر اس موقعے پر کچھ لوگ ایسے بھی تھے جنہوں نے سمجھداری کا ثبوت دیتے ہوۓ حقیقی خوبصورتی کی بات کی اور اس جوڑے کے لیۓ نیک خواہشات کا اظہار کیا

شہریار منور تیزی سے ابھرتے ہوۓ اداکار ہیں اور ان کی منگیتر بھی ایک پڑھی لکھی لڑکی ہے امید ہے کہ لوگوں کے ان تبصروں سے ان کی زندگی پر کوئی منفی اثر نہیں پڑۓ گا اور وہ اس طرح خوش و خرم رہیں گے

Snap Chat Tap to follow
Place this code at the end of your tag: