Disclaimer*: The articles shared under 'Your Voice' section are sent to us by contributors and we neither confirm nor deny the authenticity of any facts stated below. Parhlo PInk will not be liable for any false, inaccurate, inappropriate or incomplete information presented on the website. Read our disclaimer.
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا شمار پاکستان و ہندوستان کے اس جوڑے میں ہوتا ہے جن کی شادی سے لے کر ہر ہر وقعے کے بارے یں دونوں ملکوں کے لوگ نہ صرف جاننا چاہتے ہین بلکہ اس سے جری ہر خبر میں خصوصی دلچسپی کا بھی اظہار کرتے ہین یہی وجہ ہے کہ ان کی شادی کے بعد سےہی لوگ ان سےبار بار یہی سوال پوچھتے تھے کہ وہ اپنی فیملی میں اضافہ کب کریں گے
اس سال کے آغاز میں ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے جب اپنے چاہنے والوں کو اس خشخبری سے آگاہ کیا ان کے خاندان میں اضافہ ہونے جا رہا ہے تو اس کا استقبال بھی لگں نے انتہائي کھلے دل سے کیا مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ سوال بھی اٹھا کہ نۓ پیدا ہونے والے بچے کی شہریت کیا ہو گی اور ثانیہ مرزا نے جب اب تک اپنے شوہر کا نام اپنے سات نہیں لگایا تو نۓ پیدا ہونے والے بچے کے نام کے ساتھ کس یک نام ہو گا
Excited to announce: Its a boy, and my girl is doing great and keeping strong as usual #Alhumdulilah. Thank you for the wishes and Duas, we are humbled ?? #BabyMirzaMalik ??
— Shoaib Malik ?? (@realshoaibmalik) October 30, 2018
اس کے جواب میں اس جوڑے نے اس بات کا اعلان کیا کہ ان کے بچے کا سر نیم مرزا ملک ہو گا یعنی اس میں اس کی ماں اور باپ دونوں ہی کا نام ہو گا اس کے بعد ثانیہ مرزا نے اپنے ایام حمل کے ہر ہر وقت سے اور تقریب سے سوشل میڈیا کے ذریعے سب کو آگاہ بھی رکھا
جس پر بعض اوقات انہیں لوگوں کی طرف سے انتہائی غیر اخلاقی تبصروں کا سامنا بھی کرنا پڑا مگر اس کے باوجود اس جوڑے نے اپنی ان خوشی کے پلوں سے اپنے چاہنے والوں کو محروم نہ رکھا
تیس اکتوبر کی صبح شعیب ملک نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعے اپنے تمام چاہنے والوں کو مطلع کیا کہ اللہ نے ان کو ایک بیٹے سے نوازا ہے اور زچہ اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں اور وہ ان تمام لوگوں کے بہت مشکور ہین جنہوں نے ان کے لیۓ دعا کی اس کے بعد انہوں نے بچے کا نام اذہان مرزا ملک رکھنے کا بھی اعلان کیا
مگر ان سب باتوں کے ساتھ اب تک انہوں نے اور ثانیہ مرزا نے جو ایام حمل کے ہر ہر وقت کی تصویریں سوشل میڈیا پر شئیر کرتی رہیں مگر انہوں نے اپنے بیٹے کی تصاویر سے اب تک چاہنے والوں کو محروم رکھا
اسکے بعد ثانیہ مرزا کی ہسپتال سے چھٹی کی تصاویر سامنے آئیں جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کو گود میں اٹھایا ہوا ہے لوگوں کو امید پیدا ہوئی کہ شائد اب اس بیٹے کی شکل دکھا دی جاۓ مگر تاحال ایسی کوئی تصویر سامنے نہیں آئی
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کو چاہنے والے اس بات کے خواہشمند ہیں کہ یہ جوڑا جلد از جلد اذہان مرزا ملک کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کریں تاکہ یہ فیصلہ کیا جا سکے کہ بچہ ننھیال پر گیا ہے یا ددھیال پر