شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی پہلی جھلک سامنے آگئی جس کو دیکھ کر لوگ مایوسی کا شکار

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا  کا شمار پاکستان و ہندوستان کے اس جوڑے میں ہوتا ہے جن کی شادی سے لے کر ہر ہر وقعے کے بارے یں دونوں ملکوں کے لوگ نہ صرف جاننا چاہتے ہین بلکہ اس سے جری ہر خبر میں خصوصی دلچسپی کا بھی اظہار کرتے ہین یہی وجہ ہے کہ ان کی شادی کے بعد سےہی لوگ ان سےبار بار یہی سوال پوچھتے تھے کہ وہ اپنی فیملی میں اضافہ کب کریں گے

اس سال کے آغاز میں ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے جب اپنے چاہنے والوں کو اس خشخبری سے آگاہ کیا  ان کے خاندان میں اضافہ ہونے جا رہا ہے تو اس کا استقبال بھی لگں نے انتہائي کھلے دل سے کیا مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ سوال بھی اٹھا کہ نۓ پیدا ہونے والے بچے کی شہریت کیا ہو گی اور ثانیہ مرزا نے جب اب تک اپنے شوہر کا نام اپنے سات نہیں لگایا تو نۓ پیدا ہونے والے بچے کے نام کے ساتھ کس یک نام ہو گا

 

اس کے جواب میں اس جوڑے نے اس بات کا اعلان کیا کہ ان کے بچے کا سر نیم مرزا ملک ہو گا یعنی اس میں اس کی ماں اور باپ دونوں ہی کا نام ہو گا اس کے بعد ثانیہ مرزا نے اپنے ایام حمل کے ہر ہر وقت سے اور تقریب سے سوشل میڈیا کے ذریعے سب کو آگاہ بھی رکھا

جس پر بعض اوقات انہیں لوگوں کی طرف سے انتہائی غیر اخلاقی تبصروں کا سامنا بھی کرنا پڑا مگر اس کے باوجود اس جوڑے نے اپنی ان خوشی کے پلوں سے اپنے چاہنے والوں کو محروم نہ رکھا

 

تیس اکتوبر کی صبح شعیب ملک نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعے اپنے تمام چاہنے والوں کو مطلع کیا کہ اللہ نے ان کو ایک بیٹے سے نوازا ہے اور زچہ اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں اور وہ ان تمام لوگوں کے بہت مشکور ہین جنہوں نے ان کے لیۓ دعا کی اس کے بعد انہوں نے بچے کا نام اذہان مرزا ملک رکھنے کا بھی اعلان کیا

 

مگر ان سب باتوں کے ساتھ اب تک انہوں نے اور ثانیہ مرزا نے جو ایام حمل کے ہر ہر وقت کی تصویریں سوشل میڈیا پر شئیر کرتی رہیں مگر انہوں نے اپنے بیٹے کی تصاویر سے اب تک چاہنے والوں کو محروم رکھا

اسکے بعد ثانیہ مرزا کی ہسپتال سے چھٹی کی تصاویر سامنے آئیں جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کو گود میں اٹھایا ہوا ہے لوگوں کو امید پیدا ہوئی کہ شائد اب اس بیٹے کی شکل دکھا دی جاۓ مگر تاحال ایسی کوئی تصویر سامنے نہیں آئی

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کو چاہنے والے اس بات کے خواہشمند ہیں کہ یہ جوڑا جلد از جلد اذہان مرزا ملک کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کریں تاکہ یہ فیصلہ کیا جا سکے کہ بچہ ننھیال پر گیا ہے یا ددھیال پر