Article

گجرانوالہ ، شوہر نے اپنی ہی بیوی کی نازیبا تصاویر کو سوشل میڈیا پر کیوں ڈال دیا وجہ ایسی کہ پولیس بھی حیران و پریشان رہ گئی

1234 views

Disclaimer*: The articles shared under 'Your Voice' section are sent to us by contributors and we neither confirm nor deny the authenticity of any facts stated below. Parhlo PInk will not be liable for any false, inaccurate, inappropriate or incomplete information presented on the website. Read our disclaimer.

انسان کی بعض اوقات جزبات میں کی گغی غلطیاں اس کے لیۓ ساری عمر کا روگ بن جاتی ہیں اور اس کا خمیازہ اس کو ساری عمر بھگتنا پڑتا ہے جوانی اگرچہ دیاونی ہوتی ہے مگر اللہ تعالی نے اسی لیۓ انسان کو عقل سے بھی نوازہ ہے تاکہ وہ اس کا استعمال کرتے ہوۓ اچھے اور برے کی شناخت کر سکے

گجرات کے علاقے جلال پور جٹاں  کی رہائشی ثانیہ جس کی سعودی عرب میں کام کرنے والے نوجوان کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئي اور رفتہ رفتہ یہ دوستی محبت کے اس درجے میں تبدیل ہو گئی کہ ارسلان پاکستان واپس آگیا اور اس نے واپس آنے کے بعد چھپ کر ثانیہ سے نکاح کر لیا جس سے ان دونوں کے ماں باپ لا علم تھے

سوشل میڈیا پر پروان چڑھنے والی اس محبت میں بھی تصاویر کا تبادلہ ہوا جس میں ثانیہ نے اپنے شوہر کو ایسی تصاویر بھی بھجوائیں جو کہ ایک لڑکی کسی غیر انسان کو بھجوانے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی محبت اور اعتماد مین اندھی ثانیہ کو سب سے بڑا دھچکا اس وقت لگا جب اس کے شوہر ارسلان نے اس کو ان تصاویر پر اپ لوڈ کرنے کی دھمکی دے کر بلیک میل کرنا شروع کر دیا

جب یہ سلسلہ بہت بڑھا اور ارسلان نے ثانیہ کی کئی تصاویر اپنے اکاونٹ سے شئیر بھی کر دیں تو اس حوالے سے ثانیہ نے ایف ائي آر کٹوا دی جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوۓ ملزم ارسلان کو گرفتار کر دیا اگرچہ ارسلان نے اس الزام کی صحت سے انکار کیا مگر اس کے سوشل میڈیا اکاونٹ کی جانچ پرتال کے نتیجے مین ثانیہ کی کئي نازیبا تصاویر بھی ملیں

تاہم اس حوالے سے یہ ثابت نہ ہو سکا کہ ارسلان نے یہ بلیک میلنگ پیسے کے لیۓ کی یا پھر ثانیہ کے ساتھ اپنی شادی کو چھپانے کے لیۓ کی تھی اس حوالے سے پولیس کی تحقیقات ابھی جاری ہیں

یہ واقعہ ان تمام جزباتی نوجوانوں کے لیۓ ایک سبق ہے جو جزبات میں اندھے ہو کر اجنبی لوگوں پر نہ صرف اعتماد کر بیٹھتے ہین بلکہ اپنی زندگی کے بڑے بڑے فیصلے کر گزر سکتے ہین اس کے بعد جب انہیں اس کے نقصان کا سامنا کرنا پرتا ہے تو خود بھی برباد ہوتے ہیں اور دوسرے لوگوں کی زندگیاں بھی برباد کر ڈالتے ہیں

سوشل میڈیا پر جڑنے والے رشتے بظاہر دیکھنے میں تو بہت پائیدار نظر آدہے ہوتے ہیں مگر ان کی بنیادیں انتہائی کمزور ہوتی ہیں اسی سبب ایک شوہر اپنی بیوی کے سر کا تاج بننے کے بجاۓ اس کی زندگی کا وبال بن گیا

Snap Chat Tap to follow
Place this code at the end of your tag: