Article

کیا مشہور اداکارہ سنی لیون کسی شیطانی تنظیم کی آلہ کار ہیں ؟ ہوش اڑا دینے والے انکشافات

2467 views

Disclaimer*: The articles shared under 'Your Voice' section are sent to us by contributors and we neither confirm nor deny the authenticity of any facts stated below. Parhlo PInk will not be liable for any false, inaccurate, inappropriate or incomplete information presented on the website. Read our disclaimer.

سنی لیون جو کہ بالی وڈ کی فلم اندسٹری میں بولڈ کرداروں کے سبب خصوصی شہرت کی حامل اداکارہ مانی جاتی ہیں پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول سنی لیون درحقیقت کینیڈین نژاد ہندوستانی ہیں اور یہ کینیڈا میں پورن اسٹار کے طور پر مانی جاتی تھیں

مزہبی اعتبار سے اس کا تعلق سکھ مزہب سے ہے اور ان کا اصلی نام کرنجیت کور ہے انہوں نے اپنی اداکاری کے کیرئیر کا آغاز بطور پورن اسٹار کیا اور بہت ساری پورن فلموں میں اپنا کردار ادا کیا مگر 2011 میں ان کو شیطانی تنظیم الیومینٹی کے زیر انتطام کیۓ جانے والے پروگرام بگ باس کے لیۓ منتخب کر لیا گیا

سنی لیون جیسی پورن اسٹار کی ایک بڑے شو میں حصہ لینے پر اگرچہ بھارت کے تمام حلقوں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا مگر ان سب کی ایک نہ چلی

بگ باس کے شیطانی تنظیم کا پروگرام ہونے کے ثبوت میں لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ اس کا لوگو دجال کی ایک آنکھ کو ظاہر کرتا ہے اور جیتنے والے کو دی جانے والی ٹرافی پر بھی دجال کی ایک آنکھ کا نشان بنا ہوتا ہے

سنی لیون کے ذریعے اس تنظیم کے لوگوں نے درحقیقت لوگوں کو یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ فحش فلموں میں اداکاری کرنے والی اداکارآئیں خراب نہیں ہوتیں دوسرے لفظوں میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ فحش فلمیں برائی نہیں بلکہ آدٹ کی ایک صنف ہے

اس کے بعد جسم 2 میں سنی لیون کو بحیثیت ہیروئين کاسٹ کیا گیا جس نے فحش فلموں کو بالی وڈ انڈسٹری میں داخل کرنے کی شروعات کر ڈالی یہ فلم ایک بڑی ہٹ ثابت ہوئي اور اس طرح فحاشی سنی لیون کی توسط سے ہمرے گھروں اور ہماری اگلی نسلوں میں داخل ہوتی گئي

اس حوالے سے بعض لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ سنی لیون وہ مہرہ ہے جس کے ذریعے بھارت کی اگلی نسلوں میں فحاشی اور ہم جنس پرستی کا بیچ بویا جا رہا ہے یہاں تک کہ سولہ ستمبر 2018 میں بھارت کی سپریم کورٹ نے بھی ہم جنس پرستی کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے اس بات سے ہم سب واقف ہیں کہ فحاشی درحقیقت شیطانی ایجنڈہ ہے اور اس کو پھیلانے والا شیطانی تنظیم کا آلہ کار

Snap Chat Tap to follow
Place this code at the end of your tag: