Article

متھیرا میامی پولیس میں بھرتی، ایسے روپ میں سامنے آگئیں کہ دیکھنے والے نظر ہٹانا بھول گئے

892 views

Disclaimer*: The articles shared under 'Your Voice' section are sent to us by contributors and we neither confirm nor deny the authenticity of any facts stated below. Parhlo PInk will not be liable for any false, inaccurate, inappropriate or incomplete information presented on the website. Read our disclaimer.

معاشرے میں ہمیشہ ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جن کی روش دوسروں سے جدا ہوتی ہے جو لوگوں کے عام راستوں سے ہٹ کر چلتے ہیں یا پھر اسی راستے پر چلتے ہیں جس پر چلنے سے لوگ اجتناب برتتے ہیں ماضی میں سعادت حسین منٹو ساری عمر لوگوں کو یہ بتاتے رہے کہ وہ فحش نہیں لکھتے اسی طرح موجودہ دور میں ہٹ کر چلنے والوں مین سے ایک نام متھیرا کا بھی ہے

مشہور وی جے جن کو بڑی تعداد میں لوگ ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ پر فالو کرتے ہیں ان میں سے زیادہ تر لوگ متھیرا کو اسی لیۓ فالو کرتے ہیں کہ تاکہ اس  کی بے باک تصویریں دیکھ سکیں اور ان سے اپنی نظروں کو تسکین پہنچا سکیں مگر جب ایسے لوگوں سے متھیرا کے بارے میں دریافت کیا جاۓ تو منہ بھر کر متھیرا کی برائیاں شروع کر دیں گے

مگر یہ بات بھی اہم ہے کہ متھیرا کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ دنیا اس کے بارے میں کیا سوچتی ہے اور کیا کہتی ہے بلکہ اس کا یہی ماننا ہے کہ جو لوگ اس کو جتنا فالو کرتے ہیں درحقیقت یہی اس کی کامیابی ہے

حالیہ دنوں میں جب مغربی ممالک ہالوین کی تقریبات کے سلسلے میں بھیس بدل بدل کر گھوم رہے تھے ایسے موقعے پر میامی میں موجود متھیرا بھی کسی سے پیجھے نہ رہیں اور انہوں نے ایسا روپ دھار لیا کہ سب لوگ اس بات کی خواہش کر بیٹھے کہ متھیرا ان کے ہاتھوں میں اپنے پیار کی ہتھکڑیاں ڈال دے

متھیرا نے ہالوین کے اس موقعے پر ایک پولیس افسر کا روپ دھار رکھا تھا اور مختصر سے لباس میں اتنی بے باک پولیس افسر کے طور پر سامنے آئیں کے ان کو دیکھ کر لوگوں کو سردی میں پسینے آگۓ تھے

اس موقعے پر کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا متھیرا کو چاہیۓ کہ بالغ لوگوں کی فلموں میں کام کرنا شروع کر دے

اور کچھ لوگوں نے تو اخلاق کی تمام حدود ہی پار ڈالیں

مگر اس بات کو بھی غور کرنا پڑے گا کہ ان تمام فصول تبصروں پر متھیرا کی خاموشی بھی معنی خیز ہوتی ہے جیسے یا تو ان کو اس قسم کی باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا یا پھر وہ اسی قسم کے تبصروں کی امید لگاۓ بیٹھی تھیں

Snap Chat Tap to follow
Place this code at the end of your tag: